اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,085,445FansLike
10,011FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ذہنی پسماندگی کا شکار حامد خان کی وجہ سے الیکشن کمپین ختم کر رہا ہوں، شیر افضل مروت

کراچی، پی ٹی آئی رہنما اور وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ذہنی پسماندگی کا شکار حامد خان اور رؤف حسن کی وجہ سے اپنی الیکشن کمپین ختم کر رہا ہوں۔

شیر افضل مروت نے ٹویٹ کیا کہ ذہنی پسماندگی کا شکار حامد خان اور رؤف حسن کی وجہ سے اپنی الیکشن کمپین ختم کر رہا ہوں۔

urdu breaking news

شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ یہ لوگ مجھے کیوں نشانہ بنارہے ہیں؟ کیا میں نے کبھی انکے خلاف بات کی؟ میں بہت مایوس ہوں اور بہت افسردہ محسوس کرتا ہوں، جب تک خان صاحب خود طے نہیں کرلیتے تب تک میں کسی ریلی یا جلسے کی قیادت نہیں کروں گا۔