اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن نے 4 لیگی سینیٹرز کی ممبر شپ معطل کردی

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے (ن ) لیگ سمیت 4 سینیٹرز کی ممبر شپ معطل کردی۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹر مصدق ملک، عون عباس، صابر شاہ اور ثمینہ ممتاز کی ممبر شپ معطل کر دی، اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر الیکشن کمیشن نے 4 سینیٹرز کی ممبر شپ معطل کی۔

urdu breaking news