اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ناجائز تعلقات کا کیس ختم

اسلام آباد، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ناجائز تعلقات کا کیس ختم کردیا۔

کیس کی سماعت سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ قانونی طور پر دفعہ 496 بی میں 2 گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے یہاں 1 ہے۔

urdu breaking news

عدالت نے 496 بی کی حد چارج ڈراپ کر رہی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر صرف 496 کا چارج عائد کیا جاتا ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف صرف عدت نکاح کی حد تک فرد جرم عائد ہوا ہے۔

عدالت نے 18 جنوری کو استغاثہ کے گواہوں کو طلب کررکھا ہے، بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ملازم لطیف کھوسہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 6 سال قبل کے واقعات کے الزامات عائد کیے تھے۔

عدت نکاح کیس کی سماعت 18 جنوری کو ہوگی۔