اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,510FansLike
10,045FollowersFollow
622,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اہم رکن پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

کراچی میں ڈاکٹر عاصم حسین نے اس حوالے سے کہا کہ اسلم آفریدی ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن تھے۔

latest urdu news

ایم کیو ایم آخری سانسیں لے رہی ہے، اسلم آفریدی نے کہا کہ کئی ساتھی جو گمراہ ہوئے تھے وہ واپس لوٹ رہے ہیں، ابھی بہت لمبی لائن ہے تو یہ صرف ٹریلر ہے۔