اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو غریبوں کا سوچتی ہے، آصفہ بھٹو

لاہور، رہنما پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو غریبوں کا سوچتی ہے، دوسرے لوگ صرف نعروں کی سیاست کر رہے ہیں۔

لاہور کے حلقہ پی پی 160 میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ ہر کسی کو مفت علاج ملنا چاہیے، ہم نے سندھ میں ہسپتال بنائے جہاں لوگوں کا مفت علاج ہو رہا ہے۔

latest urdu news

آصفہ بھٹو نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی ہم مل کر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے، صرف پیپلزپارٹی ہی لوگوں کو گھر دیتی ہے ہم آپ کی تنخواہ دگنی کر دینگے، 8 فروری کو تیر پر نشان لگا کر بلاول بھٹو کو موقع دیں۔