لوئر کوہستان، مزدور لیجانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جسکے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ اچھاڑ نالہ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔