اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عدالت نے خیبر اور ایوب میڈکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا عمل روک دیا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے کیس کا تحریری حکمانہ جاری کیا ہے۔

latest urdu news

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایسے فیصلے منتخب حکومت کر سکتی ہے، نگران حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں، نگران حکومت کے پاس محدود اختیارات ہوتے ہیں، نگران حکومت یہ فیصلہ منتخب حکومت پر چھوڑ دے۔