اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

شمشاد اختر کو اہم ذمہ داری مل گئی

کراچی، نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کو اہم ذمہ داری مل گئی ہے۔

نگران وفاقی وزیر شمشاد اختر 3 سال کیلئے چیئر پرسن سدرن بورڈ آف ڈائر یکٹر نامزد ہو گئیں۔

نگران وزارت کے بعد شمشاد اختر چیئرمین پرسن ایس ایس جی سی کے انتخاب کا حصہ بن سکیں گی۔

latest urdu news

وزارت پیٹرولیم کے مطابق شمشاد اختر دوسری بار سوئی سدرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی چیئرمین پرسن نامزد ہوئی ہیں، شمشاد اختر کے انتخابات تک ایس ایس جی سی کے معاملات عبوری طور پر چلائے جائیں گے۔