ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 27 ڈالر پر برقرار ہے، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2 ہزار 47 ڈالر فی اونس ہے۔