پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے سوفٹ ویئر بنالیا۔
سی سی ٹی وی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کی نشاندہی کریں گے، بذریعہ سوفٹ ویئر ٹریس بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں پر جرمانہ ہو گا۔
نجی چینل کے مطابق آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس بیسڈ ٹیکنالوجی سے ٹریفک کا نفاذ یقینی بنارہے ہیں۔