اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,510FansLike
10,045FollowersFollow
622,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

250 سے زائد حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

اسلام آباد، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 250 سے زائد حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کرلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں انتخابی نشانات سے متعلق 90 فیصد سے زائد کیسز نمٹا دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن انتخابی امیدواروں کیجانب سے دائر صرف 10 فیصد کیسز پر فیصلے ہونا باقی ہیں، جن حلقوں سے متعلق درخواستیں نمٹا دی گئی انکے بیلٹ پیپرز کی چھپائی بھی شروع کر دی گئی۔

latest urdu news

مجموعی طور پر 26 کروڑ بیلٹ پیپر چھاپے جائیں گے، دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ سکیم تیار کرلی ہے، ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے۔