اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

صنم جاوید کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

لاہور، آزاد امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔

latest urdu news

صنم جاوید کے این اے 119، این اے 120 اور پی پی 150 سے کاغذات مسترد ہوئے تھے، ادھر این اے 163 سے شوکت بسراء نے بھی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی، اپیلوں میں ٹریبونلز کے فیصلے کالعدم قرار دینے کی استدعاکی گئی ہے۔