اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,510FansLike
10,045FollowersFollow
622,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ہر جماعت کو لیول پلئنگ فیلڈ ملنی چاہیے، بیرسٹر علی ظفر

پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ آئین کا تقاضا ہے، ہر جماعت کولیول پلئنگ فیلڈ ملنی چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ اپنے امیدواروں کو بھرپور انتخابی مہم چلانے کا کہا ہے۔

latest urdu news

عوام امیدواروں کے پاس خود آرہے ہیں، عوام اس سلیکشن کو الیکشن میں تبدیل کریں، آج القادر ٹرسٹ، توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، اوپن ٹرائل میں میڈیا کو پیچھے بٹھایا گیا تھا، میڈیا نمائندگان کو سماعت کی آواز نہیں پہنچ رہی تھی۔

علی ظفر نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توجہ الیکشن پر ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کارکنوں کو پیغام ہے کہ وہ باہر نکلیں۔