اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

احمد اسحاق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات

اسلام آباد، وفاقی حکومت کی جانب سے احمد اسحاق جہانگیر کو ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔

وفاقی کابینہ کی جانب سے احمد اسحاق جہانگیر کی تعیناتی کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

latest urdu news

کابینہ نے پولیس سروس میں گریڈ 21 پر ملازمت کرنیوالے اسحاق جہانگیر کی سرکلر سمری کے ذریعے منظوری دی تھی، واضح رہے کہ احمد اسحاق جہانگیر ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔