اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سینئر صحافی نادر شاہ انتقال کر گئے

کراچی، سینئر صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

نادر شاہ عادل کم ازکم 45 سال صحافت سے وابستہ رہے، وہ 23 اپریل 1950کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے۔

صحافت کراچی کے علاقے لیاری سے شروع کی اور کئی اہم صحافتی اداروں سے وابستہ رہے۔

یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، صدر مملکت

نادر شاہ عادل بلوچستان کا مقدمہ کتاب کے مصنف بھی تھے ، نادر شاہ عادل نے لیاری کے سماجی مسائل پر کتاب لیاری کی کہانی لکھی ، نادر شاہ عادل اسٹیج اور فلم کے اداکار اور اسکرپٹ رائٹر بھی رہے۔