اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,084,987FansLike
10,010FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلاول کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ حکومت نوازشریف کی بننے جارہی ہے،احسن اقبال

ظفر وال، مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ بلاول کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ حکومت نوازشریف کی بن رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما وزیر احسن اقبال نے کہا کہ آپ کے ووٹوں کی مد سے اچھے نمائندگان کی حکومت آئے گی، مجھے افسوس ہے کہ ظفر وال تحصیل نارووال سے 50 سال پیچھے رہ گیا ہے، آپ سب لوگ اکٹھے ہو کر ہمیں بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں۔

سابقہ وفاقی وزیر طلال چوہدری بھی ن لیگ کے ٹکٹ سے محروم

احسن اقبال نے مزید کہا کہ آزاد امیدوار آپ سے ووٹ لے کر آپ کے ووٹوں کا سودا کریں گے، میں نے ساری زندگی امن، تعلیم اور ترقی کے منشور پر کام کیا، 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر ہمیں کامیاب کرائیں۔