اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

مری اور گلیات میں بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری

 

پی ڈی ایم اے نے مری اور گلیات میں بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق گزشتہ کئی روز کی نسبت رواں ہفتے مری اور گلیات میں برفباری کے امکانات زیادہ ہیں۔

اس دوران مری، گلیات اور گردونواح میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

خاتون کا طویل وقت تک برف سے بھرے ڈبے میں رہنے کا ریکارڈ

ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مری اور گلیات میں پیر سے بدھ ےک موسم شدید سرد رہنے، بارش اور برفباری کا امکان ہے، اسی طرح جمعرات سے اتوار تک موسم شدید سرد رہنے کیساتھ ہلکی بارش اور برفباری بھی متوقع ہے۔

 

مزید خبریں