اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,083,233FansLike
10,010FollowersFollow
593,900FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

غیر ملکی سائیکلسٹ کو تھپڑ مارنے والے اے ایس آئی کیخلاف تحقیقات شروع

رحیم یارخان کے علاقہ صادق آباد میں غیر ملکی سائیکلسٹ کو تھپڑ مارنے والے اے ایس آئی کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سائیکلسٹ سے ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے کی تحقیقات کے بعد ہی اے ایس آئی لیاقت علی کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

ریو پیرا اولمپکس میں شریک ایرانی سائیکلسٹ مقابلے کے دوران حادثے میں ہلاک

3سائیکلسٹ جب رحیم یار خان کی حدود میں داخل ہوئے ، تو وہ اس بات ہر بضد تھے کہ انہیں سیکیورٹی نہ فراہم کی جائے لیکن اے ایس آئی اپنی ذمہ داری پوری کررہا تھا ،اسی دوران تلخ کلامی ہوگئی جسکے نتیجے میں سائیکلسٹ نے اے ایس آئی پر اسپرے کردی اور اے ایس آئی نے اسکے منہ پر تھپڑ مار دیا ،بہرحال پولیس ترجمان کے مطابق تحقیقات جاری ہیں۔