اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اسلام آباد کی حکومتی مشینری پر زیادہ تر مافیا کا قبضہ ہے،بلاو ل بھٹو

اسلام آباد، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی حکومتی مشینری پر زیادہ تر مافیا کا قبضہ ہے۔

طلبہ سے مکالمہ کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنا منشور تیارکرلیا ہے۔

latest urdu news

بلاول بھٹو نے کہا ملک جس معاشی بحران سے گزر رہا ہے وہ سب کے سامنے ہے، اشرافیہ کی تمام سبسڈی کو ختم کریں گے، اشرافیہ کو ملنے والی رقو م عام عوام پر خرچ کریں گے، عوام کیلئے گرین جابز کے مواقع پیدا کرسکتے ہیں، مشکل وقت میں چیلنجز زیادہ ہیں لیکن ہم ان سے نمٹ لیں گے۔