اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کوہاٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کرگئے

صوبائی اسمبلی کےا میدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔

پشاور، کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کےا میدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔

پانامہ کیس ،جے آئی ٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے ، جنکی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی، عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار تھے۔