مارکیٹ میں کاروباری دنوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
کراچی، انٹربینک مارکیٹ میںکاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
چینی خاتون نے 2.8 ملین ڈالرز اپنے بچوں کے بجائے پالتو جانوروں کے نام کر دیے
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے اضافہ ہوا جسکے بعد ڈالر 279 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔