اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

توشہ خانہ کیس میں 14 سال کی سزا: بشریٰ بی بی گرفتاری دینے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی، توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے جیل پہنچ گئیں۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور انکی اہلیہ کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے جب کہ عدالت نے عمران خا ن کو 10سال کیلئے نااہل بھی قرار دیا ہے۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا

عدالت کیجانب سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری دینے اڈیالہ جیل پہنچیں۔