اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق این اے 89 اور 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔

عمران خان کیجانب سے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائرکر دی گئیں۔

فواد چوہدری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کاحکم