پشاور میں پبلک سروس کمیشن کے 6 فروری کو ہونے والے انٹرویو منسوخ کر دیئے گئے۔
پبلک سروس کمیشن کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی کمی کا سامنا ہوگا اس لیے 6 تا 9 فروری تک ہونے والے تمام انٹرویز منسوخ کردیئے ہیں۔
عمران خان کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں کو بعد میں انٹرویو سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔