اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایل پی جی مہنگی، گیس سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

لاہور، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گھریلو سلنڈر مہنگا ہوکر 3040 روپے کا ہوگیا، ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 257 روپے 60 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت، وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے