اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,303FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور، پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔

اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم آصف علی اور سمیع اللہ پیش نہ ہوئے، عدالت نے 2 ملزمان کی عدم حاضری کی وجہ سے فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت، وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے

عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو فرد کی کارروائی کیلئے طلب کرلیا۔

اینٹی کرپشن حکام نے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کر رکھا ہے۔