اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,588FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

بشری بی بی کو گرفتاری دینے کا مشورہ کس نے دیا؟

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں گرفتاری دینے کا مشورہ کس نے دیا؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے بتا دیا۔

پی ٹی آئی رہنما اور سنیئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جانے سے پہلے ہائیکورٹ آئی تھیں بشریٰ بی بی نے مجھ سے مشورہ کیا تھا اب کیا کرنا چاہیے، میں نے مشورہ دیا تھا کہ آپ اڈیالہ جیل میں پیش ہو کر باعزت طریقے سے گرفتاری دیں۔

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

حامد خان کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی بنی گالہ کے بجائے اڈیالہ گئیں اور گرفتاری پیش کی، پی ٹی آئی امیدواروں کو اٹھایا جارہا ہے، عوام 8 فروری کو پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔