اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ریحان زیب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت

باجوڑ، خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 سے امیدوار ریحان زیب خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قتل کیے گئے ریحان زیب خان کی نماز جنازہ میں باجوڑ، مہمند اور دیر سمیت ملک بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

9 فروری 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 سے بطور آزاد امیدوار حصہ لینے والے ریحان زیب خان کو انکے آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

کیپٹن (ر) صفدر نے پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھائے ہوئے بچے کو بوسہ دیدیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریحان زیب خان کی بازی ہار گئے تھے۔