اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک نوجوان جاں بحق

کراچی، نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

ٹریفک کا افسوسناک حادثہ کراچی کے علاقہ ملیر سعود آباد میں ڈگری کالج کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنیوالی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر دم توڑ گیا، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔

حادثے کے بعد سے ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔