اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,071,158FansLike
10,017FollowersFollow
590,500FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کیساتھ جو ظلم ہو رہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، حامد خان

لاہور، تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کئی ماہ سے پابند سلاسل کیا ہوا ہے، یہ جو ظلم ہورہا ہے کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، جو پہلے کبھی نہیں ہوا وہ بھی دیکھنے کا مل رہا ہے۔

عدالتی فیصلے غیر قانونی طریقوں سے سنائے جا رہے، چیئرمین پی ٹی آئی

نجی ٹی چینل کے مطابق حامد خان کا کہنا تھا کہ اپنی مرضی کی جرح ہوتی ہے، کبھی یہ دیکھنے سننے میں نہیں آیا، آج ملک میں ناانصافی اور زیادتی ہو رہی ہے، آپ انتظار نہ کریں کہ مظلوم خود عدالت میں بھاگ کر آئے، اس وقت ملک میں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال ہے۔