اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اسرار گوندل انتقال کرگئے

صادق آباد، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اسرار گوندل انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسرار گوندل کو ہارٹ اٹیک کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا تھا، حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹرز نے شیخ رشید زید ہسپتال رحیم یارخان ریفر کیا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

یاد رہے کہ اسرار گوندل تحریک جوانان پاکستان کے ٹکٹ سے الیکشن میں حصہ لے رہے تھے۔

عمران خان کیساتھ جو ظلم ہو رہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، حامد خان