اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مچھ اور کولپور کمپلیکس پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی کے نتیجے میں 24 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی، آئی ایس پی آر نے بلوچستان کے علاقے مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشتگردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کردیں۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں میں شہزاد بلوچ، عطاءاللہ، صلاح الدین اور عبدالودود شامل ہیں جبکہ ہلاک ہونیوالے باقی دہشتگردوں کی شناخت کی جارہی ہے۔

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے انتقال کر گئیں 

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 شہری بھی شہید ہوئے۔