اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ اغوا

اسلام آباد، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائر یکٹر نجیب اللہ کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔

اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا، مقدمے کا اندراج وزیراعظم سیکرٹریٹ میں تعینات مغوی کے بھائی مدعیت میں کیا گیا۔

مری میں برفباری سے سیاح امڈ آئے، ٹریفک جام

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ میرا بھائی کل رات 9 بجے گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا، میرے بھائی نے کال کی لیکن اسکی آواز سے وہ گھبرا ہوا محسوس ہوا، اس نے کال پر بتایا کہ اسے کسی نے بٹھایا ہوا ہے اور فون بند ہو گیا، شک ہے بھائی کو کس نے اغوا کرلیا ہے اور وہ تاحال لاپتا ہے بازیاب کرایا جائے۔