اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,083,233FansLike
10,010FollowersFollow
593,900FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی میں بم کی اطلاع کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی، ملیر سکھن تھانے کی حدود میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملیر سکھن تھانے کی حدود میں بم کی اطلاع ملی تھی جس پر پولیس اور بی ڈی ایس کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، ٹیموں کو موقع پر پہنچ کر پتہ چلا کہ کسی نے بم کی جھوٹی اطلاع دی ہے۔

پاکستان کو تباہ کرنیوالے مکافات عمل کا شکار ہیں، مولانا فضل الرحمان

پولیس کا کہنا ہے کہ ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے نے بعد میں نمبر بند کردیا۔