اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی کا آج میر پور خاص میں پاور شو، بلاول خطاب کریں گے

میر پور خاص، پاکستان پیپلزپارٹی آج میر پور خاص میں گاما اسٹیڈیم میں پاور شوکرے گی۔

میرپور خاص کے جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری حلقہ این اے 211 اور 212 کی عوام سے خطاب کریں گے، جلسے میں مرکزی قائدین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چیئرمین پی پی آج شام 5 بجے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔

latest urdu news