اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ضلعی انتظامیہ کیجانب سے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ مل سکی

صوابی، خیبرپختونخوا کے شہر صوابی کے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملی۔

ایس ایچ او لیاقت شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات کے باعث جلسے کی اجازت نہیں۔

پی ٹی آئی ڈپٹی کمشنر سے اجازت لے، پھر جلسہ کرے، پولیس نے کہا کہ دوسری سیاسی جماعتوں کو بھی جلسے کی اجازت نہیں ہے، دوسری سیاسی جماعتوں کی طرح پی ٹی آئی بھی کارنرز میٹنگ کریں۔

latest urdu news