ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا۔
سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوگئی، اس کمی کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا ہو گیا۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 1558 روپے کمی ہوئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں کمی کے بعد سونا 1 لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہو گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں نرخ 15 ڈالر فی اونس کم ہو اہے۔