اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

جلسے میں پولیس نے زبردستی کرسیاں ہٹا دیں

صوابی، تحریک انصاف کو صوابی میں جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔

پولیس نے زبردستی کرسیاں اٹھا لیں، نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کی تیاریوں کی سلسلے میں صوابی میں جلسے کا اعلان کر رکھا تھا تاہم پولیس نے جلسے کیلئے لگائی گئی کرسیاں جلسہ گاہ سے ہٹا دیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو سکیورٹی خدشات کے سبب جلسے کی اجاز ت نہیں دی گئی۔

latest urdu news