اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گئے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد، رہنما مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کو نواز دو کا نعرہ ہر بچے کی زبان پر آچکا ہے۔

دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید جبکہ 6 شدید زخمی

نواز شریف کی وعدوں کی تکمیل کی سچائی بچے بچے تک پہنچ چکی ہے، سوچ اور وقت بدل رہا ہے، کہا کہ پھر ہوگا آٹا سستا، روٹی سستی، تعلیم اور صحت عام، خوشحالی کی بہارواپس آنے کو ہے۔