اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

گھس بیٹھیوں نے مری کی خوبصورتی کو تباہ کردیا، مریم نواز

مری، چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا کہ مری میں بھی گھس بیٹھیے آگئے تھے۔

گھس بیٹھیوں نے مری کی خوبصورتی کو تباہ کردیا، مری والوں کی دن رات خدمت کرکے مسائل حل کریں گے۔

ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

مری میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر خدمت کا موقع ملا تو گھر گھر گیس پہنچائیں گے، مری پاکستان کا حسن اور دل ہے، آپ کو بہترین سہولیات دیں گے، بہترین اسپتال اور یونیورسٹی بھی بنائیں گے، زلزلہ ہو یا طوفان نواز شریف اور شہباز شریف کبھی گھر نہیں بیٹھے۔