اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,083,233FansLike
10,010FollowersFollow
593,900FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

8 فروری کو تیروں کی بارش ہوگی، شرجیل میمن

حیدر آباد، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور پی ایس 61 کے امیدوار شرجیل انعام میمن نے کہا کہ 8 فروری کوصرف ایک ہی بارش ہو گی اور وہ تیروں کی بارش ہوگی۔

ٹنڈو جام میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کریں گے، ہم نے ہمیشہ عوامی مسائل کو ترجیح دی اور بلاتفریق خدمت کی۔

سازش کے تحت ہماری حکومت نہ گرائی جاتی تو پاکستان آج خوشحال ہوتا، رانا ثناء اللہ

ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں، ان علاقوں میں بھی کام کروائے جو ہمیں ووٹ یا پاسپورٹ نہیں کرتے، عوامی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں، آئندہ بھی عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔