اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,510FansLike
10,045FollowersFollow
622,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ترازو اورپتنگ والے ٹکے کا کام نہیں کرتے، بلاول بھٹو

کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی الیکشن مہم میں کہا ہے کہ ترازو اورپتنگ والے ٹکے کا کام نہیں کرتے۔

چیئرمین پی پی نے کہا کہ نواز شریف کی سیاست سیاسی انتقام میں بدل چکی جبکہ ترازو اور پتنگ والے ٹکے کا کام نہیں کرتے، ہم 8 فروری کو نفرت کی سیاست کو دفن کر دیں گے۔

ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں اور انتخابی مہم سے روکا جارہا ہے، خاتون امیدوار پی ٹی آئی

بلاول بھٹو نے پہلی بار بلدیاتی صوبائی اور وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کے بننے کی امید ظاہر کی اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ ایک سیٹ کم کرنے کی کوشش بھی برداشت نہیں کریں گے۔