اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

2 موٹر سائیکلوں میں تصادم، نوجوان جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی

چشتیاں، 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

حادثہ بہالپور روڈ پر پیش آیا جہاں 2 موٹر سائیکلیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔

علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

حادثے کی اطلاع ملتے ہی متاثرین کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔