اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

خضدار اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ، بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی گہرائی 24 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز خضدار سے 4 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

بشریٰ بی بی کا بنی گالہ کو سب جیل قراردیے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج

زلزلے کے جھٹکے ہونے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے۔