اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,073,563FansLike
10,013FollowersFollow
592,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فوج تعینات

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو پرامن بنانے کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے الیکشن کے روز سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے لاہور، قصور اور شیخو پورہ میں فوجی دستوں کو تعینات کر دیا ہے جبکہ منڈی بہاؤالدین اور چکوال میں کل فوج تعینات کر دی جائے گی۔

بشریٰ بی بی کا بنی گالہ کو سب جیل قراردیے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج

محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ جہلم، سرگودھا، جھنگ، فیصل آباد، ملتان اور دیگر اضلاع میں بھی کل تک فوج کو تعینات کر دیا جائے گا۔

تمام اضلاع کے حکام اس سلسلے میں پاک فوج سے رابطے میں ہیں۔