اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

راولپنڈی، 9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی و شیخ رشید کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی گئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے اڈیالہ جیل میں مرکزی رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوام مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواستوں پر سماعت کی۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی۔

 عدالتی احاطے میں اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد زخمی

عدالت نے پولیس کی جانب سے 3 مقدمات میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تینوں مقدمات میں ڈسچارج کرتے ہوئے سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی۔