اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,082,470FansLike
10,010FollowersFollow
593,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی، شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے مطابق آپریشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتیجے میں سرغنہ ایوب اللہ عرف منصور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پی ٹی آئی نے میرے مخالف امیدوار کو ٹکٹ دینے کیلئے 3 کروڑ روپے وصول کیے، شیخ رشید

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔