اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,085,445FansLike
10,011FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

4 انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی

ملک کے 4 انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی کر دی گئی۔

پی کے 91 کوہاٹ 2 سے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال کے سبب پولنگ ملتوی کی گئی ہے، اسکے علاوہ این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 باجوڑ 4 میں امیدوار ریحان زیب کی موت پر کل پولنگ نہیں ہوگی۔

پی پی 266 رحیم یار خان 12 میں امیدوار اسرار حسین کے انتقال پر کل الیکشن نہیں ہوگا۔

نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران ملک چھوڑنے کو تیار تھے، خورشید شاہ

الیکشن کمیشن کے مطابق متعلقہ حلقوں میں الیکشن عام انتخابات کے بعد ہوں گے اور 8 فروری کو الیکشن کے بعد ان حلقوں کے شیڈول کا اعلان ہوگا۔