اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

یہ نظام ہم سے ڈرتا ہے اسی لیے ہمیں دہشتگرد کہتا ہے، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ یہ نظام ہم سے ڈرتا ہے اسی لیے ہمیں دہشتگرد کہتا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے تحت فائیو اسٹار چورنگی کراچی پر جلسے کا انعقاد کیا گیا جس سے پارٹی رہنماؤں نے خطاب کیا۔

جلسے سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مہم کا وقت ختم اور آپ کا وقت شروع ہورہا ہے، 8 فروری انتخاب کا نہیں، امتحان کا دن ہے، ہم کراچی کیلئے نسخہ کیمیا لے کر آئے ہیں، 2300 جاگیرداروں کے بجائے 23 کروڑ لوگوں کو سہولیات دیں گے۔

4 انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی

جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جو سمجھتے تھے الیکشن خرید لیں گے، انکا غرور خاک میں ملا دیا۔

مزید خبریں