اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

صوبائی امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جسکے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ حلقہ پی کے 110 سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار نصیر اللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، لیکن اس وقت وہ گاڑی میں موجود نہیں تھے۔

یہ نظام ہم سے ڈرتا ہے اسی لیے ہمیں دہشتگرد کہتا ہے، ایم کیو ایم

پولیس کا کہنا تھا کہ گاڑی میں موجود 2 افراد معمولی زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید خبریں